Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-
Advertisement

فاسٹ باؤلر میرحمزہ پی ایس ایل میں کراچی کنگز کا حصہ بن گئے

Stay updated - Follow TOK on WhatsApp for instant alerts!
0:00 / --:--
Advertisement

پاکستان سپرلیگ سیون میں مسلسل شکستوں سے دوچار کراچی کنگز کی مشکلات ختم نہیں ہورہی ہیں۔ محمدعامر اور محمدالیاس کے بعد ایک اور فاسٹ باؤلر محمدعمران جونیئر بھی انجری کا شکار ہوگئے۔

 

کراچی کنگز نے محمدعمران جونیئر کی جگہ فاسٹ باؤلر میر حمزہ کو اسکواڈ میں شامل کرلیا۔ پی ایس ایل کی ٹیکنیکل کمیٹی نے میر حمزہ کو بحیثیت متبادل پلیئر شامل کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

 

اس سے قبل محمدالیاس کی جگہ کراچی کنگز انتظامیہ نے فاسٹ باؤلر عثمان شنواری کو بھی اسکواڈ میں شامل کیا تھا۔ کراچی کنگز نے محمدعامر کا کوئی متبادل پلیئر نہیں لیا۔

 

پی ایس ایل سیون میں کراچی کنگز کی ٹیم اب تک پانچ میچ کھیل چکی ہے اور اب تک انہیں ایک بھی میچ کامیابی حاصل نہیں ہوسکی ہے۔

Share

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
Leave a Reply
Related Posts
🚫 Ad blocker detected. Please disable your ad blocker to support our content.
Close Button
Advertisement