Search
Close this search box.
خصوصیت پاکستان کراچی دنیا تازہ ترین نمایاں

صدارتی انتخابات، امریکا میں کانسٹیبل کی نشست پر پاکستانی نژاد علی شیخانی کامیاب

امریکا کی فورٹ بینڈ کاؤنٹی سےکانسٹیبل کے نشست پر الیکشن لڑنے والے پاکستانی نژاد امیدوار علی شیخانی کامیاب ہوگئے ہیں۔ علی شیخانی نے فورٹ بینڈ کاؤنٹی سے39،936 ووٹ حاصل کر کے کانسٹیبل کی نشست پر پاکستانی نژاد نبیل شائق کو شکست دی۔

علی شیخانی کے نام سے بنی آفیشل ویب سائٹ کے مطابق وہ کراچی میں پیدا ہوئے لیکن ان کی زیادہ تر زندگی امریکا میں گزری اور انہوں نے امریکی ریاست ٹیکساس میں بطور پولیس افسر بھی کام کیا اور بعد ازاں انہوں نے کاروبار شروع کیا۔

علی شیخانی نے 2012 میں شیخانی گروپ کے نام سے ادارہ بنایا، جس نے امریکی ریاست ٹیکساس سے ہی کاروبار کا آغاز کیا، جس کے بعد اس نے پاکستان میں بھی کاروبار شروع کیا۔

جواب دیں

اقسام

رابطہ کی معلومات

ہمیں فالو کریں