اسلام آباد،پنجاب اور خبیرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد، خیبر پختون خوا اور پنجاب میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،اسلام آباد، لاہور، پشاور،ملتان، سرگودھا، سوات، مالا کنڈ، فیصل آباد، وزیرستان سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے