Search
Close this search box.

Sizzling Chicken Manchurian

Sizzling Chicken Manchurian Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Sizzling Chicken Manchurian Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Sizzling Chicken Manchurian Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

INGREDIENTS

  • مرغی کی بوٹیاں(بغیر ہدی) آدھا کلو
  • پسی ہوئی سفید مرچ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  • کارن فلو پانی میں گھلا ہوا ۔۔ چار کھانے کے چمچے
  • مرغی کی یخنی ۔۔ ایک پیالی
  • لہسن چوپپ کی ہوئی ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  • سویا سوس ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  • ٹماٹر کیچپ ۔۔ آدھا پیالی
  • چلی سوس ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  • سفید زیرہ ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  • چینی ۔۔ ایک کھانے کا چمچ
  • نمک ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  • تیل ۔۔ 4/1 پیالی+ ایک کھانے کا چمچہ+ تلنے کے لئے
  • ہری پیاز کے پتے باریک کٹی ہوئی ۔۔ سجانے کے لئے

METHOD

مرغی کی بوٹوں پر سفید مرچ، انڈے کی سفیدی، آدھا کارن فلور، ایک کھانے کا چمچہ تیل اور نمک لگا کر آدھا گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ کراہی میں تیل گرم کریں اور مرغی کی بوٹیوں سنہری تل کر نکال لیں۔ ساس پین میں 4/1 پیالی گرم کرکے لہسن تلیں۔ اس میں سرکہ، چینی، سویا سوس، کیچپ، چلی سوس، مرغی اور یخنی شامل کرکے جوش آنے تک پکائیں۔ اس میں چمچہ چلاتے ہوئے آہستہ آہستہ باقی کارن فلور شامل کریں اور گاڑھا ہونے پر ڈش میں نکال لیں۔ مزیدار منچورین ہری پیاز سے سجا کر پیش کریں۔

Subscribe To Our Mailing List

Get the news right tn your inbox

Subscription Form Footer Style-2

About Company

Popular Categories

QUICK LINKS