Search
Close this search box.
نمایاں خصوصیت پاکستان کاروبار دنیا تازہ ترین

ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

عالمی منڈی میں مسلسل اضافے کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں استحکام آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برینٹ 71.40 ڈالرز اور ڈبلیو ٹی آئی 67.50 ڈالرز میں فروخت ہو رہا ہے۔

برینٹ خام تیل کی قیمت 1.17 ڈالر یا 1.5 فیصد کی کمی سے 74.36 ڈالر فی بیرل رہی جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) خام تیل کی قیمت 1.11 ڈالر یا 1.5 فیصد کی کمی سے 70.88 ڈالر فی بیرل رہی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی گیس کی قیمتیں 2.35 ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو کی سطح پر ہیں۔

بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں حالیہ کمی اور استحکام پاکستان کے لیے اچھا ثابت ہو سکتا ہے۔ پاکستان میں آئندہ ماہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔

جیو نیوز کے مطابق پیٹرول کے نرخ میں 3.29 روپے اور ڈیزل میں 3.13 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے، یہ نرخ آئندہ 15 روز کے لیے لاگو ہوں گے

جواب دیں

Subscribe To Our Mailing List

Get the news right to your inbox

Subscription Form Footer Style-2

کمپنی کے بارے میں

مقبول زمرے

فوری رابطے

اقسام

رابطہ کی معلومات

ہمیں فالو کریں