Search
Close this search box.
خصوصیت پاکستان دنیا تازہ ترین نمایاں

اسپین میں دو پاکستانی بچے سیلابی ریلے میں بہہ کر جاں بحق

اسپین کے شہر ویلنسیا میں خوفناک سیلاب میں وہاڑی سے تعلق رکھنے والی پاکستانی فیملی کے 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ بچوں میں ساڑھے 3 سالہ بیٹی اور 6 سالہ بیٹا شامل ہیں جو اس سیلابی ریلے کی نذر ہو گئے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیسبک پر اسپین میں پاکستانی ایمبیسی نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے پوسٹ میں لکھا کہ ہمیں اطلاع موصول ہوئی ہے کہ پاکستان سے تعلق رکھنے والے دو ہسپانوی بچے ویلنسیا میں سیلاب میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

دوسری جانب لاشیں ریکور کی گئی ہیں جنہیں ڈی این ایز کی کنفرمیشن کے بعد متاثرہ خاندان کے حوالے کیا جائے گا

جواب دیں

اقسام

رابطہ کی معلومات

ہمیں فالو کریں