Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-
Advertisement

چولستان جیپ ریلی جعفرمگسی نے جیت لی

Stay updated - Follow TOK on WhatsApp for instant alerts!
0:00 / --:--
Advertisement

سترہویں چولستان جیپ ریلی میں ڈرائیوز کے درمیان گھمسان کے مقابلے ہوئے۔ دفاعی چیمپیئن صاحبزادہ سلطان گاڑی خراب ہونے کے باوجود جیت کے لئے جان لگادی۔

 

چولستان جیپ ریلی میں صاحبزادہ سلطان کی پہلے مرحلہ میں ہی گاڑی خراب ہوگئی لیکن انہوں نے دوسرے مرحلہ عمدہ کارکردگی دکھائی اور سب سے کم وقت میں فاصلہ طے کرکے دوسرے مرحلہ کے تیزترین ڈرائیو رہے۔

 

چولستان جیپ ریلی کا ٹائیٹل جعفر مگسی کے نام رہا۔ جعفر مگسی نے 480 کلومیٹر پر مشتمل مجموعی فاصلہ 4 گھنٹے 10 منٹ اور 51 سیکنڈز میں طے کیا۔

 

نادر مگسی دوسرے اور آصف فضل چوہدری تیسرے نمبر پر رہے۔ چولستان جیپ ریلی کی اسٹاک کیٹیگری میں مسٹر کنسسٹنٹ سلطان بہادر عزیز نے اس بار بھی سب کو شکست دیدی۔

Share

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
Leave a Reply
Related Posts
🚫 Ad blocker detected. Please disable your ad blocker to support our content.
Close Button
Advertisement