Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-
Advertisement

پوری قوم آپکے ساتھ ہے، وزیراعظم شہباز کا شریف پاکستانی ٹیم کیلئے پیغام

Stay updated - Follow TOK on WhatsApp for instant alerts!
0:00 / --:--
Advertisement

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل سے کچھ دیر پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے پیغام جاری کر دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پیغام میں لکھا ہے کہ ٹیم پاکستان آپ نے ورلڈ کپ کے فائنل تک پہنچنے کے لیے تمام مشکلات کو شکست دی ہے۔

شہباز شریف نے لکھا ہے کہ میں جانتا ہوں کہ آپ میں جیتنے کا جذبہ، حوصلہ اور عزم ہے، اپنے آپ پر یقین رکھیں اور اپنا بہترین کھیل کھیلیں۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستانی ٹیم کے لیے لکھا ہے کہ پوری قوم آپ کے پیچھے کھڑی ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آج ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل میلبرن میں شیڈول ہے۔

Share

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
Leave a Reply
Related Posts
🚫 Ad blocker detected. Please disable your ad blocker to support our content.
Close Button
Advertisement