Search
Close this search box.
پاکستان کراچی دنیا تازہ ترین نمایاں خصوصیت

کراچی میں آج بھی موسم گرم رہنے کا امکان، 14 یا 15 اکتوبر سے ساحلی علاقوں میں ہواؤں کی رفتار بڑھ سکتی ہے، محکمہ موسمیات

شہرقائد میں موسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت 24.4 ڈگری سینٹی گریڈ رہکارڈ ہوا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب 70 فیصد ہے۔

دوسری جانب بھارتی ماہرِ موسمیات نے بحیرۂ عرب میں بننے والے طوفان کے حوالے سے پیشگوئی کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بحیرۂ عرب میں ہوا کا کم دباؤ مزید شدت اختیار کر سکتا ہے، سمندری طوفان بننے پر رخ عمان اور یمن کی جانب رہنے کا امکان ہے۔ 14 یا 15 اکتوبر سے پاکستان کی ساحلی پٹی پر ہواؤں کی رفتار بڑھ سکتی ہے اور سسٹم سے سندھ کی ساحلی پٹی پر کوئی سرگرمی نہیں دیکھ رہے،

انہوں نے مزید کہا ہے کہ سمندری طوفان بننے پر اس کا نام دانہ رکھا جائے گا، ممکنہ سمندری طوفان کا نام قطر کی جانب سے تجویز کردہ ہے

جواب دیں

Subscribe To Our Mailing List

Get the news right tn your inbox

Subscription Form Footer Style-2

کمپنی کے بارے میں

مقبول زمرے

فوری رابطے

اقسام

رابطہ کی معلومات

ہمیں فالو کریں