Search
Close this search box.
کراچی تازہ ترین نمایاں خصوصیت

کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی را کا اینجٹ گرفتار، پولیس

کراچی میں ماڑی پور کے علاقے مچھلی چورنگی منوڑا روڈ کے قریب پولیس نے چھاپہ مار کر بھارتی خفیہ ایجنسی را کے اینجٹ کو گرفتار کر لیا

سپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کی جانب سے جاری کیے جانے والے بیان کے مطابق مبینہ انڈین جاسوس کی گرفتاری گذشتہ رات دیر گئے کراچی میں ماڑی پور کی مچھلی چورنگی کے قریب واقع ساحل ہوٹل سے کی گئی۔ گرفتار ملزم کا نام محمد سلیم ولد محمد ہے۔

ایس آئی یو پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے قبضے سے دستی بم، آوان بم، لانچر، نائن ایم ایم پستول اور مختلف محکموں کے سروس کارڈز بھی برآمد ہوئے ہیں جبکہ ایس آئی یو پولیس نے را کے جاسوس کے قبضے سے مختلف ناموں کے پاسپورٹس اور شناختی کارڈز بھی اپنے قبضے میں لے لیے ہیں۔

ایس آئی یو پولیس نے مزید بتایاکہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے

جواب دیں

Subscribe To Our Mailing List

Get the news right tn your inbox

Subscription Form Footer Style-2

کمپنی کے بارے میں

مقبول زمرے

فوری رابطے

اقسام

رابطہ کی معلومات

ہمیں فالو کریں