Search
Close this search box.
کراچی جرائم تازہ ترین نمایاں خصوصیت

کراچی میں پولیس کی کارروائی، جوئے کا اڈا چلانے والی خاتون گرفتار

کراچی کے علاقے سولجر بازار میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جوئے کا اڈا چلانے والی ملزمہ سمیت 15جواری گرفتار کر لیے۔

پولیس کے مطابق سولجر بازار میں رہائشی عمارت میں جوئے کے اڈے پر چھاپا مارا گیا تھا۔ گرفتار خاتون ادیبہ جوئے کا بڑا اڈا چلاتی تھی، گرفتار جواریوں کے قبضے سے لیپ ٹاپ، موبائل فون اور نقد رقم برآمد ہوئی ہے۔

جواب دیں

اقسام

رابطہ کی معلومات

ہمیں فالو کریں