Close Button
Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی2025،پاک بھارت ٹاکرا،دبئی میں ایک میچ کا ٹکٹ 38 لاکھ میں فروخت

چیمپئنز ٹرافی  میں بھارتی ٹیم اپنے سارے میچ دبئی میں کھیل رہی ہے جس میں پاکستان کے خلاف میچ بھی شامل ہے،  ایونٹ سے پہلے یو اے ای میں پاک، بھارت میچ  کے آن لائن ٹکٹس صرف چند منٹوں میں ہی فروخت ہوگئے تھے جس کی وجہ سےٹکٹس نہ ملنے والے  ہزاروں شائقین کو مایوسی  ہوئی تھی

آئی سی سی نے شائقین کی دلچسپی کے پیش نظر  بھارت کے تمام میچز اور سیمی فائنل سمیت دولاکھ درہم والا چار ٹکٹس کا ایک  نیا پیکج متعارف کرایا جس کی مجموعی مالیت ایک کروڑ باون لاکھ روپے  پاکستانی تھی

اس پیکج  کو حاصل کرنے والے شائقین کیلئے انکلوژر ایک سوئٹ پر مشتمل ہوگا جس میں وہ  شاندار سہولیات کے ساتھ  میچ سے بھرپور انداز میں لطف اندوز ہوسکیں گے

Share this news

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
جواب دیں
Related Posts