Search
Close this search box.
پاکستان کراچی تعلیم تازہ ترین نمایاں خصوصیت

ایم ڈی کیٹ امتحانات، کراچی میں امیداوار کی جگہ پیپر دینے والے 2 ملزمان گرفتار

کراچی کی این ای ڈی یونیورسٹی میں کسی اور امیدوار کی جگہ ایم ڈی کیٹ دینے والے 2 طالب علم پکڑے گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار دونوں ملزمان چانڈکا میڈیکل کالج میں ایم بی بی ایس کے طالب علم ہیں، ملزمان پر مبینہ ٹاؤن تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ سندھ بھر میں آج میڈیکل اور ڈینٹل کالجز و جامعات کے داخلہ ٹیسٹ کا دوبارہ انعقاد کیا گیا۔ ایم ڈی کیٹ میں سندھ بھر سے 38 ہزار 609 امیدواروں نے شرکت کی ہے۔

جواب دیں

اقسام

رابطہ کی معلومات

ہمیں فالو کریں