Search
Close this search box.
کراچی تازہ ترین نمایاں خصوصیت

کراچی میں بغیر ڈرائیونگ لائسنس کے گاڑی چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 1199 چالان کٹ گئے

کراچی میں بغیر ڈرائیونگ لائسنس کے گاڑیاں ڈرائیو کرنے والوں کے خلاف کاروائیوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسپیکٹر جنرل آف سندھ پولیس غلام نبی میمن صاحب کے احکامات پر ڈی آئی جی ٹریفک کراچی احمد نواز کی سربراہی میں کراچی ٹریفک پولیس کی جانب سے شہر بھر میں بغیر ڈرائیونگ لائسنس کے گاڑیاں ڈرائیو کرنے والوں کے خلاف کاروائیوں کا آغاز جاری کر دیا گیا ہے۔

ترجمان کراچی ٹریفک پولیس کے مطابق شہر بھر میں بغیر ڈرائیونگ لائسنس کے خلاف کاروائیاں کے ٹوٹل 1199 چالان کیے گئے ہیں انہوں نے شہریوں سے التماس کرتے ہوئے کہا کہ دوران ڈرائیونگ لائسنس اپنے ہمراہ رکھیں۔

جواب دیں

اقسام

رابطہ کی معلومات

ہمیں فالو کریں