Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

جامعہ کراچی نے بی ایس سی اور بی اے پرائیویٹ نتائج کا اعلان کر دیا

جامعہ کراچی نے بی ایس سی اور بی اے پرائیویٹ امتحانات کا اعلان کر دیا ہے۔ ناظم امتحانات جامعہ کے مطابق بی ایس سی سال اول کے امتحانات میں 88 طلبہ شریک ہوئے،62 طلبہ کو کامیاب قراردیاگیا جبکہ 26 طلبہ ناکام قرارپائے ۔

ناظم امتحانات جامعہ کے مطابق کامیابی کا تناسب 70.45 فیصدرہا۔ بی ایس سی سال دوئم وباہم کے امتحانات میں کامیابی کاتناسب 42.14 فیصدرہا۔ بی اے سال اول کے امتحانا ت میں 254 طلبہ کو کامیاب قراردیاگیا جبکہ 94 طلبہ ناکام قرارپائے۔ کامیابی کا تناسب 72.99 فیصدرہا۔ بی اے سال دوئم وباہم کے امتحانات میں کامیابی کا تناسب 48.49 فیصد رہا۔

Share this news

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
جواب دیں
Related Posts