Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

دریائے سندھ کے کنارے غیر قانونی سونا تلاش کرنیوالے 4 افراد گرفتار، مشینیں ضبط

میانوالی میں دریائے سندھ کے کنارے غیر قانونی سونا تلاش کرنے والوں کے خلاف پولیس نے کارروائی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کالا باغ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 50 افراد پر مقدمہ درج کر کے 4 افراد کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے ہیوی مشینری سمیت کھدائی کا سامان تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس نے مزید بتایا گیا کہ س حوالے سے مزید تحقیقات بھی کی جا رہی ہیں۔

Share this news

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
جواب دیں
Related Posts