Search
Close this search box.
کراچی تازہ ترین نمایاں خصوصیت کھیل

واٹر کارپوریشن نے کرکٹ، ہاکی، فٹ بال اور ایتھلیٹکس ٹیموں کی بحالی کا اعلان کردیا

کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن نے کرکٹ، ہاکی، فٹ بال اور ایتھلیٹکس ٹیموں کی بحالی کا اعلان کردیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق نیشنل اسکول گیمز بوائز اینڈ گرلز ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کے موقع پر سی ای او واٹر کارپوریشن صلاح الدین احمد نے کہا کہ چارج سنبھالنے کے بعد نئی مینجمنٹ سے ان ٹیموں کی بحالی کا کہا ہے، اپنے بجٹ میں بھی اس کی تخمینہ رپورٹ ڈالوا دی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اسکولز ہاکی کا دوبارہ آغاز ہونا چاہئے

جواب دیں

اقسام

رابطہ کی معلومات

ہمیں فالو کریں