Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

زرِمبادلہ ذخائر 16.6 ارب ڈالرز ہو گئے، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کی جانب سے ملکی زرِمبادلہ ذخائر کی موجودہ تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرِ مبادلہ ذخائر 29 نومبر تک 16.6 ارب ڈالرز رہے۔

زرِ مبادلہ ذخائر 29 نومبر کو ختم ہوئے، ہفتے میں 54.40 کروڑ ڈالرز بڑھے ہیں۔ اس حوالے سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 62 کروڑ ڈالرز اضافے سے 12 ارب ڈالرز رہے۔ کمرشل بینکوں کے ذخائر 7.7 کروڑ ڈالرز کم ہو کر 4.6 ارب ڈالرز رہے۔

Share this news
Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
Leave a Reply
Related Posts