Close Button
Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

نجی ٹی وی چینل کے اینکر پرسن اقرار الحسن پر حملہ

لاہور:نجی ٹی وی چینل کے میزبان اقرار الحسن لاہور میں نامعلوم افراد کے حملے میں زخمی ہو گئے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اقرار الحسن نے بتایا کہ لاہور کے علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کے بلاک کے میں پولیس اسٹیشن کے سامنے اُن پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا۔

اقرار الحسن نے اپنی تصاویر بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کیں جن میں اُن کے چہرے پر تازہ زخم نظر آرہا ہے۔

اقرار الحسن لاہور میں پی ڈی ایم کے جلسے کے حوالے سے سیاسی گہما گہمی اور ماحول ناظرین تک پہنچانے کے لیے پروگرام ریکارڈ کرنے گئے تھے۔

Share this news

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
Leave a Reply
Related Posts