کراچی اور اندرون سندھ بڑی کارروائیوں کی تیاری کررہے ہیں، اچھے لوگوں کو تعینات کرنے سے امن آئے گا، نگراں وزیر داخلہ سندھ