جماعت اسلامی کا میئر اختیارات کا رونا نہیں روئے گا، بلدیاتی انتخابات 24 جولائی کو ہی ہونا چاہیں، حافظ نعیم
میئرکراچی کل تک وضاحت دیں ورنہ کارروائی ہوگی، الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعت کو سپورٹ کرنے پر مراسلہ بھیج دیا