Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-
Advertisement

کراچی کنگز کو چوتھی شکست، فہدمصطفیٰ بابراعظم کا حوصلہ بڑھانے آگئے

Stay updated - Follow TOK on WhatsApp for instant alerts!
0:00 / --:--
Advertisement

پاکستان سپرلیگ کا ساتواں سیزن اب تک کراچی کنگز کے لئے مایوس کن ثابت ہوا ہے۔ لیگ میں کراچی کنگز ابتدائی چاروں میچز ہار چکی ہے۔ کراچی کنگز کی مسلسل شکستوں پر ٹیم کے سپورٹر مایوس نظرآتے ہیں لیکن مشکل وقت میں کپتان کی حوصلہ افزائی کے لئے اداکار فہد مصطفیٰ سامنے آگئے۔

 

سوشل میڈیا پر فہدمصطفیٰ نے بابراعظم کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ کراچی کنگز کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔ اس بار مشکل حالات ہیں لیکن ٹیم ضرور کم بیک کرے گی۔

 

کراچی کنگز کی ٹیم پی ایس ایل سیون میں مسلسل چار شکستوں کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر آخری نمبر پر ہے۔ گزشتہ روز پشاور زلمی کے خلاف کپتان بابراعظم نے تن تنہا میچ کو جتوانے کی کوشش کی لیکن ناکام رہے۔ بابر نے میچ میں 90 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

 

Share

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
Leave a Reply
Related Posts
🚫 Ad blocker detected. Please disable your ad blocker to support our content.
Close Button
Advertisement