Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

کراچی میں شادی کی تقریب میں اسٹیج گرنے سے 13 سالہ بچہ جاں بحق

کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں شادی کی تقریب کے دوران خوشیوں کا ماحول غم میں بدل گیا۔ تقریب کے دوران افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ اسٹیج گرنے سے 13 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔

 

نارتھ کراچی کے سیکٹر الیون ڈی میں شادی کی تقریب جاری تھی کہ اچانک اسٹیج ٹوٹ کر گیا۔ اسٹیج گرنے کے نتیجہ میں تین بچوں سمیت 4 بچے زخمی ہوئے جبکہ ایک تیرہ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔

 

پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والوں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

 

 

 

Share this news

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
جواب دیں
Related Posts