Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-
Advertisement

٘میرے ساتھیوں کو دھمکی آمیز کالز کی جا رہی ہیں، مریم نواز شریف

Stay updated - Follow TOK on WhatsApp for instant alerts!
0:00 / --:--
Advertisement

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنی ٹوئٹ میں میرے آس پاس اور قریب کے لوگوں کو نامعلوم نمبرز سے دھمکی آمیز کالز آرہی ہیں اور کہا جارہاہے کہ آج کی تقاریرکے بعد آپ سب کو کریک ڈاؤن کیلئے تیار ہوجانا چاہیے۔

دوسری جانب وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی رابطہ کار ڈاکٹر شہباز گل کا مریم نواز کے ٹوئٹ کے ردعمل میں کہنا تھا کہ ایک ایکسپرٹ سے بات ہوئی جن لوگوں کو فون آئے ان کے فونز کا فارنزک کرنا ہوگا تاکہ دھمکی دینے والے تک پہنچا جاسکے.

Share

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
Leave a Reply
Related Posts
🚫 Ad blocker detected. Please disable your ad blocker to support our content.
Close Button
Advertisement