Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-
Advertisement

ووٹ کی طاقت سے احتساب کریں گے، ملکر ملک کو معاشی بدحالی اور مہنگائی سے نکالیں گے، نواز شریف

Stay updated - Follow TOK on WhatsApp for instant alerts!
0:00 / --:--
Advertisement

قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کا کہنا ہے کہ عوام ملکی ترقی و خوشحالی میں رکاوٹ بننے والوں کو کبھی معاف نہیں کریں گے اور ووٹ کی طاقت سے احتساب کریں گے، مل کر پاکستان کومعاشی بدحالی، مہنگائی سے نکالیں گے۔

آج نیوز کے مطابق لندن میں اوورسیز رہنماؤں سے بات کرتے ہوئے قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کا کہنا تھا کہ میری پہلی اور آخری ترجیح معشیت کی بحالی ہے، پاکستان کو معاشی میدان میں مستحکم کرنے میں سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔

نوازشریف نے کہا کہ عوام ملکی ترقی و خوشحالی میں رکاوٹ بننے والوں کو کبھی معاف نہیں کریں گے، اور ووٹ کی طاقت سے احتساب کریں گے۔

سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ترقی کا سفر وہیں سے شروع ہوگا جہاں سے ختم کیا گیا تھا، پاکستان کو معاشی بدحالی اور مہنگائی سے نکالیں گے، اوورسیز پاکستانی ملکی صنعت کوچلانےمیں اہم کرداراداکریں۔

Share

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
Leave a Reply
Related Posts
🚫 Ad blocker detected. Please disable your ad blocker to support our content.
Close Button
Advertisement