پولنگ اسٹیشن بنانے کیلئے کراچی سمیت سندھ کے 9901 اسکولوں میں مرمت کی ضرورت، 3.3 ارب روپے کی منظوری، رینجرز کو فنڈز دینے کی بھی منظوری