Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-
Advertisement

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 5 روپے کی کمی

Stay updated - Follow TOK on WhatsApp for instant alerts!
0:00 / --:--
Advertisement

آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے پاکستان کی معیشیت پر مثبت اثرات نظر آنے لگے ہیں۔ اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں جہاں تیزی دیکھی جارہی ہے وہیں اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں بھی کمی ہوگئی ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 5 روپے کی کمی ہوچکی ہے۔ ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 287 روپے سے کم ہوکر 282 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

ایکسچینج کمپنییز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری ظفرپراچہ کے مطابق انٹربینک مارکیٹ آج بند ہے بینکس آج کلوزنگ پر ہیں جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی آج زیادہ تر بند ہیں۔

ظفر پراچہ کا کہنا ہے کہ کل اوپن ایکسچینج کھلے گی تو  ڈالر میں 5 روپے تک کمی کی توقع ہے، اوپن مارکیٹ میں کل ڈالر 290 روپے سے کم ہوکر 285 روپے تک آسکتا ہے۔

 

Share

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
Leave a Reply
Related Posts
🚫 Ad blocker detected. Please disable your ad blocker to support our content.
Close Button
Advertisement