Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن کب ہوگا، کیا پاکستان میں اس کا نظارہ کیا جا سکے گا؟

رواں برس کے دوسرے اور آخری سورج گرہن کا مشاہدہ سے متعلق اہم خبر سامنے آئی ہے کہ پاکستان میں سورج گرہن کا مشاہدہ نہیں کیا جا سکے گا

محکمہ موسمیات کے مطابق سال 2024 کےدوسرے اور آخری سورج کو گرہن 2 اور 3 کی درمیانی شب کو لگے گا سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بج کر 43 منٹ پر ہوگا اور 11 بج کر 45 منٹ پر سورج گرہن اپنے عروج پر ہوگا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رات 2 بج کر 47 منٹ پر سورج گرہن اختتام پذیر ہوگا۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شمالی امریکا و انٹارکٹکا میں سورج گرہن کے مناظر دیکھے جا سکیں گے لیکن پاکستان میں اس کا مشاہدہ میں نہیں کیا جاسکے گا

Share this news

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
جواب دیں
Related Posts