Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

کراچی میں پولیس اہلکاروں کی مبینہ رشوت کی وائرل ویڈیو پر حکام کا نوٹس، اہلکار معطل

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں ون فائیوپولیس اہلکاروں کی مبینہ رشوت وصولی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اعلیٰ حکام نے نوٹس لیتے ہوئے تینوں اہلکار کو معطل کردیا۔

پولیس حکام کے مطابق ایس ایس پی ون فائیو نے ویڈیو میں نظر آنے والے اہلکاروں کو معطل کر دیا جب کہ ڈی ایس پی ون فائیو ہیڈکوارٹر کو معاملے کی انکوائری سونپ دی گئی ہے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ معطل اہلکاروں میں ہیڈ محرر اے ایس آئی عدنان وحید ، نائب محرر شیران اور نائب محرر حمزہ عرفان شامل ہیں

Share this news

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
جواب دیں
Related Posts