Close Button
Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

سابق صدر عارف علوی کا سیل کیا گیا کلینک سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر عارضی طور پر کھول دیا گیا

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی جانب سے سیل کیا گیا سابق صدر علوی کا کلینک عارضی طور پر کھول دیا گیا، سندھ ہائی کورٹ کی ہدایت پر ناصر سندھ ہائی کورٹ نے علوی ڈینٹل کلینک کا دورہ کیا۔عدالت عالیہ کے ناظر نے سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر عارضی طور پر علوی کلینک کھول دیا

کلینک کھولنے کے بعد مریضوں کا ریکارڈ نکال لیا گیا،سابق صدر عارف علوی کی اہلیہ اور صاحبزادے نے کلینک ڈی سیل کرنے کیلئے درخواست دائر کی تھی۔

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے سابق صدر عارف علوی کا ڈینٹل کلینک سیل کر رکھا ہے

Share this news

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
جواب دیں
Related Posts