Search
Close this search box.
کراچی تازہ ترین خصوصیت

محکمہ موسمیات کی کراچی میں آج سے درجہ حرارت میں اضافے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج سے گرمی بڑھنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج سے درجۂ حرارت میں مزید اضافے کا امکان متوقع ہے۔شہرِ قائد میں درجۂ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں کم سے کم درجۂ حرارت 27.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔ کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے

محکمۂ موسمیات نے بتایا کہ کراچی میں مغرب کی سمت سے 8 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، جن میں نمی کا تناسب 78 فیصد ہے۔ واضح رہے کے اس سے قبل محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹرکی پیش گوئی کی تھی کہ26ستمبرسے ملک پراثراندازہونے والے سسٹم کے تحت شہرمیں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے

جواب دیں

Subscribe To Our Mailing List

Get the news right tn your inbox

Subscription Form Footer Style-2

کمپنی کے بارے میں

مقبول زمرے

فوری رابطے

اقسام

رابطہ کی معلومات

ہمیں فالو کریں