صدر مملکت کا ہے کہ وومن امپاورمینٹ ہماری اولین ترجیح ہے پنک ٹیکسی اور اسکوٹی سے خواتین کے لیئے روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے میں اہم سنگ میل ثابت ہونگے۔
صدر آصف علی زرداری سے سینیئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی ایوان صدر میں ملاقات کر کے سندھ کے مختلف منصوبوں خصوصاً ٹرانسپورٹ کے منصوبوں کے متعلق بریفنگ دی
اس موقع پرصدر مملکت نے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن کو ہدایت دی کہ سندھ میں ٹرانسپورٹ کے منصوبوں کو جدید ٹیکنالوجی کے تحت مکمل کیا جائے،
مزید تفصیلات؛ سندھ میں پیپلز پنک اینڈ نارمل ٹیکسی سروس کا باقاعدہ آغاز
انہوں نے کہا کہ خواتین کو خصوصی سھولیات دینے کے لیئے پنک بس کی طرح پنک ٹیکسی اور اسکوٹی کی تعداد بڑھائی جائے
صدر مملکت کا کہنا تھا کہ وومن امپاورمینٹ ہماری اولین ترجیح ہے پنک ٹیکسی اور اسکوٹی سے خواتین کے لیئے روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے میں اہم سنگ میل ثابت ہونگے۔