Close Button
Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

بھارت اگر پاکستان پر حملہ کرے تو بنگلادیش بھارت پر حملہ کردے، سابق بنگلادیشی جنرل

بنگلادیش کی جانب سے پاکستان پر حملہ کرنے کی صورت میں بھارت پر حملے کی تجویز سامنے آئی ہے۔

بنگلادیش کے سابق جنرل نے پاکستان پر حملہ کرنے کی صورت میں بھارت پر حملے کی تجویز دے دی ہے۔ بنگلادیشی فوج کے سابق جنرل ریٹائرڈ میجر جنرل فضل الرحمان نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ اگر بھارت پاکستان پر حملہ کرتا ہے تو بنگلہ دیش حکومت بھارت پر حملہ کر دے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں ریٹائرڈ میجر جنرل فضل الرحمان نے کہا کہ پہلگام حملے کے بعد کشیدہ صورتحال میں اگر بھارت پاکستان پر حملہ کرے تو بنگلا دیش کو بھی بھارت کی سات شمال مشرقی ریاستوں پرحملہ کرکے ان پر قبضہ کرلینا چاہیے۔

Share this news

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
جواب دیں
Related Posts