Close Button
Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

ریلوے مسافروں کے لئے ’وی آئی پی‘ سہولت فراہم

پاکستان ریلوے نے بڑا فیصلہ کرلیا،عام آدمی بھی ٹرین میں موجود لگژری سیلون بک کراسکیں گے

ریلوے حکام کے مطابق وزیراعظم، وزرا، چیئرمین ریلوے کے سیلون مسافروں کے لیے دستیاب ہوں گے، چیف ایگزیکٹو آفیسر اور آئی جی ریلوے کے سیلون کی بھی بکنگ ہو سکے گی

پاکستان ریلوے نے عام آدمیوں کے لیے بھی ٹرین میں لگژری سیلون بکنگ کرانے کی سہولت پیش کردی۔

پاکستان ریلوے

وزیرِ اعظم کی ہدایت پر وزیر ریلوے نے اہم فیصلہ کرلیا ہے جس کے تحت ریلوے کے 5 لگژری سیلون بھی اب عوام کی رسائی میں ہوں گے اور کوئی بھی مسافر لگژری سیلونز کی بکنگ کروا سکے گا۔

ریلوے حکام کے مطابق مسافروں کی سہولت کے لئے کرایہ انہتائی مناسب رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

Share this news

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
جواب دیں
Related Posts