Search
Close this search box.
کراچی تازہ ترین نمایاں خصوصیت

کراچی میں سردی کی شدت بڑھنے کا امکان، درجہ حرارت کم سے کم کتنا ہوگا، محکمہ موسمیات نے بتادیا

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں میں درجۂ حرارت میں مزید کمی کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں کم سے کم درجۂ حرارت 9 سے 11 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کم سے کم درجۂ حرارت 12ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمۂ موسمیات نے بتایا کہ کراچی میں آج وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔ شہر میں چلنے والی ہوا میں نمی 44 فیصد ہے جبکہ شمال مشرق سے چلنے والی ہوا کی رفتار 8 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے۔

جواب دیں

اقسام

رابطہ کی معلومات

ہمیں فالو کریں