محکمہ تعلیم سندھ نے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

محکمہ تعلیم سندھ نے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سندھ بھرکے تعلیمی اداروں میں 21 دسمبر سے 31 دسمبر تک تعطیلات ہوں گی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ فیصلے کا اطلاق تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں پر ہوگا۔

Spread the love
جواب دیں
Related Posts