Search
Close this search box.
نمایاں خصوصیت پاکستان کراچی صحت تازہ ترین

کراچی میں رواں سال ملیریا کے 2 ہزار 310 کیسز رپورٹ، کونسا ضلع سب سے زیادہ متاثر؟

کراچی میں رواں سال اب تک ملیریا کے 2 ہزار 310 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمۂ صحت سندھ کے ترجمان کے مطابق کراچی میں ضلع ملیر سے ملیریا کے 1 ہزار 187 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

ترجمان نے بتایا کہ کراچی میں ضلع کورنگی سے 357، ضلع جنوبی سے 316 ملیریا کے کیسز سامنے آئے ہیں۔ ضلع غربی سے 267، ضلع شرقی سے 92، ضلع وسطی سے ملیریا کے 91 کیسز سامنے آئے ہیں۔ جنوری تا دسمبر ضلع کیماڑی سے ملیریا کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔

جواب دیں

اقسام

رابطہ کی معلومات

ہمیں فالو کریں