Search
Close this search box.
سائنس اور ٹیکنالوجی تازہ ترین نمایاں خصوصیت پاکستان

انٹرنیٹ اسپیڈ کا مسئلہ 3 ماہ میں حل ہونے کا امکان ہے، چیئرمین پاشا

پاکستان سافٹ وئیر ہاؤسز ایسوسی ایشن (پاشا) کے چیئرمین سجاد سید نے کہا ہےکہ انٹرنیٹ اسپیڈ کا مسئلہ تین ماہ میں حل ہونے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایک بیان میں چیئرمین پاشا سجاد سید نے کہا کہ اگر واٹس ایپ پر میسج جارہا ہے لیکن تصویر نہیں تو امکان ہے مانیٹرنگ جاری ہے۔

چیئرمین پاشا نے کہا کہ نگرانی یا فائروال کی تنصیب ہر ملک میں ہوتی ہے، شاید طریقہ کار میں کچھ کمی ہے، امریکا میں غلط مواد شیئر کرنے پر 10 منٹ کے اندر سکیورٹی اہل کار گھرپر آجاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فکسڈ لائن انٹرنیٹ میں مسئلہ نہیں، فل ٹائم آئی ٹی ورکرز کو مسئلہ نہیں بلکہ پارٹ ٹائم آئی ٹی ورکرز کو فکسڈ لائن نہ ہونے سے مسائل ہیں۔

جواب دیں

اقسام

رابطہ کی معلومات

ہمیں فالو کریں