Search
Close this search box.
کراچی تازہ ترین نمایاں خصوصیت

شہر میں ہیوی ٹریفک کے لیے جو وقت ہے اس پر عملدرآمد ہوتا ہے، ڈی آئی جی ٹریفک کراچی

ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز چیمہ کہتے ہیں کہ ہیوئ ٹریفک کے لیے شہر میں داخلے کے اوقات پرعمل درآمد کیا جاتا ہے ۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز چیمہ نے کہا کہ سپرہائی وے موٹروے کی حدود میں آتی ہے۔

ڈی آئی جی ٹریفک نے کہا کہ پورٹ کی طرف جانے والی ہیوئی ٹریفک 24 گھنٹے کے لیے آمدو رفت پرپابندی نہیں ہوتی۔ انہوں نے کہا کہ واٹر ٹینکر،کچرا اٹھانے والی گاڑیاں اور غذائی اشیاء کی گاڑیاں اوقات کی پابندی سے مستثنیٰ ہیں۔

مزید پڑھیں: کراچی میں تیز رفتار ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر، کالج پروفیسر اور اہلیہ جاں بحق

انہوں نے مزید کہا کہ ٹریفک پولیس موٹرسائیکل سواروں کے لیے آگاہی مہم چلاتی رہتی ہے۔

جواب دیں

اقسام

رابطہ کی معلومات

ہمیں فالو کریں