لاڑکانہ کے اسپتال سے نومولود بچی کو اغوا کرنیوالی ملزمہ کراچی سے گرفتار، بچی بازیاب

لاڑکانہ پولیس نے شیخ زید ویمن اسپتال سے نومولود کو اغوا کرنے والی ملزمہ کو کراچی سے گرفتار کرلیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایس ایس پی نے بتایا کہ لاڑکانہ پولیس نے کراچی بلدیہ ٹاؤن میں گھر پر چھاپا مار کر بچی کو بازیاب کرالیا۔

پولیس کے مطابق ملزمہ نے 18 نومبر کو اسپتال سے نومولود بچی کو اغوا کرلیا تھا، بازیاب بچی کو اہلخانہ کے حوالے کیا جائیگا، ملزمہ سے تفتیش جاری ہے۔

Spread the love
جواب دیں
Related Posts