Search
Close this search box.
کراچی تازہ ترین نمایاں خصوصیت

نیپرا نے کراچی والوں کے لیے بجلی 40 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے لیے بجلی 40 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا، جس کے مطابق کراچی کے لیے بجلی 40 پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی، بجلی کی قیمت میں اضافہ اگست 2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کے الیکٹرک کی جانب سے صارفین سے اضافی وصولیاں جنوری 2025 کے بلز میں کی جائے گی، کے الیکٹرک نے اگست کے لیے 51 پیسے فی یونٹ اضافہ مانگا تھا۔

جواب دیں

اقسام

رابطہ کی معلومات

ہمیں فالو کریں