Close Button
Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

کارساز حادثہ کیس، ملزمہ نتاشہ کے خلاف منشیات کے مقدمہ کی سماعت بغیرکارروائی کے ملتوی

کار ساز حادثہ کیس کی ملزمہ نتاشا کے خلاف امتناع منشیات کیس کی سماعت ہوئی اس موقع پر ملزمہ کے وکلا عدالت میں پیش ہوئے لیکن عدالت نے بغیر کسی کارروائی کے سماعت 16 نومبر تک ملتوی کردی

پولیس کے مطابق امتناع منشیات ایکٹ کے مقدمہ میں ملزمہ نتاشہ ضمانت پر ہیں، ملزمہ نتاشہ کی میڈیکل رپورٹ میں حادثے کے وقت آئس کے نشے کی حالت میں ہونے کی تصدیق ہوئی تھی انہوں نے بتایا کہ میڈیکل رپورٹ کی بنیاد پر ملزمہ نتاشہ کے خلاف الگ سے مقدمہ درج کیا گیا، ملزمہ نتاشہ کے خلاف سرکار کی مدعیت میں امتناع منشیات ایکٹ کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ عدالت نے کارساز حادثہ کیس میں متوفی کے اہلخانہ کی جانب سےصلح نامے کے بعد نتاشا کو بری کردیا ہے

Share this news

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
جواب دیں
Related Posts