Search
Close this search box.
خصوصیت جرائم دنیا تازہ ترین نمایاں

اقامہ قوانین کی خلاف ورزی، سعودی عرب میں 22 ہزار غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

سعودی عرب میں اقامہ قوانین کی خلاف ورزی پر 22 ہزار غیرقانونی تارکین وطن کو گرفتار کر لیا گیا۔

سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق 13186 افراد اقامہ قوانین ، 5427 افراد سرحدی قوانین کی خلاف ورزی اور 3358 تارکین لیبر قوانین کی خلاف ورزی میں ملوث تھے۔

سعودی وزارتِ داخلہ نے بتایا کہ غیرقانونی طور پر مملکت میں داخل ہونے کی کوشش پر 1421 افراد ، غیر قانونی طور پر ملک سے باہر جانے کی کوشش میں 53 جبکہ غیرقانونی تارکین کو سہولت فراہم کرنے پر 18 افراد کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔

سعودی وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ غیر قانونی تارکین کو کسی بھی قسم کی سہولت فراہم کرنا سنگین جرم ہے

جواب دیں

Subscribe To Our Mailing List

Get the news right to your inbox

Subscription Form Footer Style-2

کمپنی کے بارے میں

مقبول زمرے

فوری رابطے

اقسام

رابطہ کی معلومات

ہمیں فالو کریں