Search
Close this search box.
پاکستان کاروبار نمایاں خصوصیت

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران21 کروڑ 47 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہو گیا

اسٹیٹ بینک کی جانب سے زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار کی  ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق ذرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 21 کروڑ 47 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا

اسٹیٹ بینک اعلامئے کے مطابق11 اکتوبر تک زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 11 ارب 2 کروڑ 27 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی تھی۔ کمرشل بینکوں کے ذخائر 15 کروڑ 4 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی۔ کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب ڈالر 8 کروڑ 86 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے مجموعی ملکی ذخائر 16 ارب 11 کروڑ 13 لاکھ ڈالر کی سطح پر ہیں

جواب دیں

Subscribe To Our Mailing List

Get the news right tn your inbox

Subscription Form Footer Style-2

کمپنی کے بارے میں

مقبول زمرے

فوری رابطے

اقسام

رابطہ کی معلومات

ہمیں فالو کریں