Search
Close this search box.
پاکستان تازہ ترین نمایاں خصوصیت

حکومت کے نمبرز پورے نہیں ہیں، لوگوں کو ایک ارب روپے تک کی آفر دی جا رہی ہے، عمرایوب

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب کہتے ہیں کہ حکومت کے نمبرز پورے نہیں ہیں۔ لوگوں کو ایک ارب روپے تک کی آفر کی جا رہی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سینیٹرز کو بھی آفرز ہو رہی ہیں۔ ان کے نمبرز پورے نہیں ہیں۔ لوگوں کو ایک ارب روپے تک آفر کیے جارہے ہیں۔

عمر ایوب نے مزید کہا کہ ہم آئینی ترمیم کی مخالفت کررہے ہیں۔ اس کمیٹی کا کام آئینی ترمیم نہیں ہے۔ پی ٹی آئی کے بہت سے کارکنوں اور رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ وزیرداخلہ کے گھر کے قریب سے زین قریشی کی اہلیہ کو اٹھایا گیا۔ میرے گھر پر بھی چھاپے مارے گئے۔ مقداد علی خان اس وقت لاپتا ہیں

جواب دیں

Subscribe To Our Mailing List

Get the news right tn your inbox

Subscription Form Footer Style-2

کمپنی کے بارے میں

مقبول زمرے

فوری رابطے

اقسام

رابطہ کی معلومات

ہمیں فالو کریں