Search
Close this search box.
Uncategorized @ur

کورونا کی نئی قسم پھیلنے کا خطرہ، تمام ائیرپورٹ پر اسکریننگ کا عمل سخت کرنے کی ہدایت

مراسلے میں ہدایت کی گئی ہے کہ ہیلتھ ورکر،ماسک، دستانوں سمیت حفاظتی سامان کا استعمال کریں۔ ان باؤنڈ پروازوں پر رینڈم سیمپلنگ کی جائے۔

مراسلے کی مطابق مسافروں کی جانب سے بعض اوقات مزاحمت کی جاتی ہے  جس کے باعث  اے ایس ایف کوتعینات کیا جائے۔

دوسری جانب امریکہ نے چین سے آنے والے مسافروں کے لیے کووڈ ٹیسٹ لازم قرار دیا دے دیاہے ۔ اس سے قبل اٹلی، جاپان، ملائیشیا، تائیوان اور انڈیا  بھی چین سے آنے والے مسافروں پر پابندیاں عائد کر چکے ہیں۔

واضح رہے کہ چین میں کوروناکی قسم اومی کرون کے سب ویریئنٹ بی ایف 7  کے کیسز تیزی سے بڑھ رہی ہیں ، اسی اثنا میں  چین  نے ملک میں داخل ہونے والے مسافروں کے لیے قرنطینہ ختم  کرنے کا فیصلہ بھی کیاہے

جواب دیں

Subscribe To Our Mailing List

Get the news right tn your inbox

Subscription Form Footer Style-2

کمپنی کے بارے میں

مقبول زمرے

فوری رابطے

X

اقسام

رابطہ کی معلومات

ہمیں فالو کریں