Search
Close this search box.
Uncategorized @ur

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں واٹس ایپ سروس متاثر

دنیا بھر میں پیغام رسانی کی مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ سروس کو استعمال کرنے میں صارفین کو مسئلہ پیش آرہا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں واٹس ایپ سروس متاثر ہوئی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر صارفین نے واٹس ایپ سروس ڈاؤن ہونے کی شکایات کی ہیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس مسئلے کی نشاندہی کی اور پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں صارفین واٹس ایپ پر پیغامات بھیجنے سے قاصر ہیں۔

ابتدائی طور پر صارفین کو یہ مسئلہ گروپس میں پیغامات بھیجنے میں آیا لیکن اسکے بعد انفرادی طور پر صارفین واٹس ایپ پر پیغامات نہیں بھیج پارہے۔

واٹس ایپ سروس ٹاؤں ہونے سے متعلق کمپنی نے تاحال کسی قسم کا کوئی بیان جاری نہیں کیا۔ لیکن سوشل میڈٰیا واٹس ایپ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے۔

جواب دیں

Subscribe To Our Mailing List

Get the news right tn your inbox

Subscription Form Footer Style-2

کمپنی کے بارے میں

مقبول زمرے

فوری رابطے

X

اقسام

رابطہ کی معلومات

ہمیں فالو کریں