کراچی سمیت سندھ میں انجیکشن سے کسی کی بینائی متاثر نہیں ہوئی، پنجاب میں ہونے والے واقعہ پر افسوس ہے، ترجمان محکمہ صحت سندھ