Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-
Advertisement

پاک آسٹریلیا کرکٹ سیریز، شائقین کی اسٹیڈیم میں باجے لانے پر پابندی

Stay updated - Follow TOK on WhatsApp for instant alerts!
0:00 / --:--
Advertisement

پاکستان کرکٹ بورڈ نے شائقین سے تفریح کا اہم ذریعہ چھین لیا۔ شائقین کو اسٹیڈیم میں آتے وقت باجے لانے سے روک دیا۔ قذافی اسٹیڈیم کے باہر باجے پر پابندی سے متعلق بینرز آوایزاں کردئے گئے۔

 

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں اور آفیشلز کی شکایت پر باجوں پر پابندی عائد کی گئی۔ کھلاڑیوں اور آفیشلز کا موقف تھا کہ باجوں کے شور کی وجہ سے کھیل پر توجہ مرکوز نہیں رہ پاتی۔

 

پاکستان کرکٹ بورڈ نے یہ اقدام پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ سے قبل کیا ہے۔ باجوں کے اسٹیڈیم آنے والے شائقین کو اسٹیڈیم میں داخلہ سے روک دیا گیا۔ اسٹیڈیم کے باہر بینرز بھی لگادئے گئے ہیں جس پر لکھا ہے کہ اسٹیڈیم میں باجا لانا منع ہے۔

 

Share

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
Leave a Reply
Related Posts
🚫 Ad blocker detected. Please disable your ad blocker to support our content.
Close Button
Advertisement