Close Button
Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

نواز اور شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر سپرد خاک

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ علامہ راغب نعیمی نے نماز جنازہ پڑھائی۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ  جاتی عمرہ میں ادا کی گئی جس میں شہباز شریف، حمزہ شہباز اور مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کے علاوہ بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔  نماز جنازہ کےبعد ان کی تدفین شوہر میاں محمد شریف کے پہلو میں کی گئی۔

 

Share this news

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
Leave a Reply
Related Posts